Menu Bar

To receive daily 'AAJ KA SABAQ' on your WhatsApp, Send request at +919867861531 or +919867861532

30-03-2014 Sunday (Farz namaz ke bad ka masnoon zikr) AAJ KA SABAQ BY MAULANA YUNUS PALANPURI


=============================================================


=============================================================



ہر فرض نماز کے بعد داہنے ہاتھ کو   پیشانی  پر رکھ کر یہ دعا پڑھئے 



بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ
 اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحُزْنَ

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہيں وہ بڑا مہربان اور بہت رحم کرنے والا ہے۔
اے اللہ تو ہرغم اور پریشانی کو مجھ سے دور فرما دے۔   

(مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ،  كتاب الأذكار ، باب الدعاء في الصلاة وبعدها)
 
,